سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے جلسہ کیلئے تیاریاں تیز کردیں، ڈی جے سوات کے کبل گراونڈ پہنچ گیا، کرسیاں لگنا شروع، عمران خان 3 بجے کے قریب جلسہگاہ ائیں گے، جمعہ کے روز دو پہر دو بجے جلسہ شروع ہوگا، جو شام 7 بجے تک جاری رہیگا، جلسہ کی تیاریوں کیلئے کارکن اور ڈی جے کبل گراونڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں پر وہ انتظامات کررہے ہیں، جلسہ کیلئے ہر صوبے حلقہ سے گاڑیوں کا قافلہ ائیگا، جبکہ مالاکنڈ، بونیر، دیر ، چترال اور شانگلہ سے بھی کارکن جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے کبل گراونڈ کا رخ کرینگے، جلسہ سے پی ٹی ائی کے قائدعمران خان جلسہ گاہ کو تین بجے کے قریب ائیں گے، جبکہ عمران خان 5 بجے کے قریب جلسہ سے خطاب کرینگے
1,426 total views, no views today
Comments



