سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 سے بڑا فیصلہ اگیا ، عزیز اللہ گران اور امیر مقام کے درمیان ووٹوں پر جاری تنازعہ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا، دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کو کل تک مہلت دیدی گئی ہے، کل ہفتہ کے روز عدالت دونوں امیدواروں کے وکلائ کے دلائل سنیں گے اور اس کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ گنتی دوبارہ کی جائے یا نہیں جبکہ جن مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی جائے یا نہیں، ریٹرنگ افیسر کے احکامات کے بعد دونوں امیدواروں کے سپورٹرز واپس روانہ ہوگئے
1,210 total views, no views today
Comments



