سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)محافظ ہی قاتل بن گئے ، جی ہاں سوات کے دار الخلافہ سیدو شریف شگئی میں سالوں پرانے درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ ڈالے ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں کو ضلع بھر میں بے دردی سے کاٹا جارہا ہے ، مکانباغ میں سڑک کنارے درخت کو کاٹا گیا اس کے بعد شگئی میں بھی درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ ڈالا ہے، مقامی لوگوں نے ڈی سی سوات اور کمشنر مالاکنڈڈویژن سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں، اور تاریخی نوعیت کے درخت کو کاٹنے والے سے پوچھ گچھ کریں،
1,068 total views, no views today
Comments



