سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں حلقہ پی کے 7 سے کس امیدوار کو ٹکٹ فراہم کرے گی ، ذرائع کے مطابق تین مضبوط امیدوار سامنے اگئے ہیں جس میں حاجی فضل مولا، محمد رحمان اور سعید خان شامل ہیں ذرائع کے مطابق محمد رحمان اور فضل مولا میں سے کسی ایک کو پارٹی ٹکٹ مل سکتی ہے جس کیلئے اب تک مضبوط امیدوار حاجی فضل مولا ہیں تاہم یہ حتمی فیصلہ نہیں ہے پی ٹی ائی کوشش کررہی ہے کہ افہام وتفہیم کیساتھ کسی ایک امیدوار کو ٹکٹ دیا جائے جبکہ کسی ایک امیدوار کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا جائے
1,512 total views, no views today
Comments



