مٹہ ( تحصیل رپورٹر ) مٹہ بوڈیگرام میں رات کو شوہر پستول صاف کرتے ہوئے غلطی گولی چل گئی بیوی شدید زخمی مٹہ ہسپتال منتقل بعد زخموں کی تاب نہ لاکر زخمی خاتون چل بسی پولیس نے رپورٹ درج کی پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات مٹہ بوڈیگرام میں مسمی درویزہ خان اپنے گھر میں پستول صاف کررہے تھے کہ اچانک غلطی سے گولی چل کر انکی بیوی کو لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوئی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی لیکن بعد میں زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاکردم توڑ گئی پولیس نے رپورٹ درج کی
1,356 total views, no views today
Comments



