سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی کے قریب موٹر اور جیپ کے مابین تصادم ، 7 افراد زخمی، ریسکیوزرائع کے مطابق تیز۔رفتاری کے باعث موٹر کار اور جیپ اپس میں۔ٹکراگئے ۔ جس کے نتیجے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو مٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر یے
1,641 total views, no views today
Comments



