مینگورہ،سنٹرل ہسپتال میں شانگلہ کی رہائشی خاتون نے عجیب الخلقت بچے کو جنم دیدیا،بچہ انتہائی نگداہشت وارڈمیں داخل،دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا،گزشتہ روز سنٹرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پورن شانگلہ کی رہائشی خاتون نے عجیب الخقت بچے کو جنم دیدیا
،بچہ گائنی وارڈمیں زیر علاج ہے ،سنڑل ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کے پیدائش کی خبر جنگل میں اگ کی طرح پھیل گئی،دوردراز علاقوں سے لوگوں نے بچے کو دیکھنے کیلئے ہسپتال کا رخ کرلیا اور توبہ استغفار کو ورد کرتے رہے موقع پر موجود لوگوں نے قدرت کا عجیب و غریب نمونہ قرار دیتے کہا تمام مسلمانوں کو خدا کی طرف رجوع اور ایمان کیلئے فکر مند ہونے چاہیئے۔
551 total views, no views today
Comments


