مدین ،مدین تھانہ کے ایس ایچ او اعجاز احمد نے دوران ناکہ بندی گل فراز ولد زرین خان سکنہ کا ٹلنگ ضلع مردان سے ایک عددریپیٹر اور متعدد کارتوس برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے عوام نے پولیس کاکردگی پر اطمینان کا اظہارخیال۔
مدین، دو مہینے پہلے ما نکیال کے مقام پر سبزی سے بھری ایک ڈاٹسن دریا میں گری تھی جس کے نتیجہ میں دو افراد لا پتہ ہو گئے تھے مدین علاقہ قندیل کے مقام پر ایک لاش برآمد ہو ئی ہے جس کی شناخت ہو گئی ہے مرحوم کا نام سید کریم ولد حاجی اکبر سکنہ اریانئی بتایا جاتا ہے لاش شناخت ے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی
717 total views, no views today
Comments


