سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں غیرت کے نام۔پر۔فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت۔دو افراد کو قتل۔کیا گیا ۔ ایک شخص زخمی ۔ پولیس زرائع کے مطابق بحرین میں ایک۔شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی تھی جس کی شادی میاندم میں۔دوسرے شخص سے ہوئی تھی ۔ سابقہ۔شوہر نے غیرت میں۔اکر۔فائرنگ کرکے سابقہ بیوی کے شوہر۔کو۔قتل۔کردیا ۔ جبکہ فائرنگ کی زد میں اکر راہ گیر بچی بھی اکر قتل ہوگئی ۔ جبکہ اپنے سابقہ بیوی۔کے والد کو بھی زخمی۔کردیا ۔ زخمی اور جانبحق افراد سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردئیے گئے ۔ پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
2,714 total views, no views today
Comments



