سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے سیاحتی علاقوں اور وادیوں میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا، وادی مالم جبہ میں برف دیکھنے کیلئے مقامی لوگوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی، وادی مینگورہ شہر کے نزدیک ہونے کی وجہ سے سیاح جوق درجوق اس علاقہ کو پہنچ گئے اور برفباری سے لطف اندوز ہوتے رہے، اسی وادی کالام اور مالم جبہ میں بھی برفباری ہوئی جس سے ان وادیوں میں برف ہی برف نظر ارہی ہے، سیاح ان وادیوں کے برف سے خوب لطف اندوزہورہے ہیں۔
1,588 total views, no views today
Comments



