سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )جی او سی آرمی دویژن مالاکنڈمیجر جنرل خا لد سعید کی ہدایت پرضلع سوات میں گورنمنٹ سکولز اور کالج با لخصوص بچوں کے تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے ترجی بنیادوں پر حل کے لئے کمشنر مالا کنڈ ڈویژن سید ظہیر الا اسلام کی زیر صدارت ایک میٹنگ کی گئی۔ جس میں ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسرز نے بریفنگ دی۔ اس بریفنگ میں ڈپٹی کمانڈر کانجوبریگیڈ بھی موجودتھے۔ کمشنرصاحب کی ہدایت کی روشنی میں4 تاریخ بروز سوموار دوبارہ میٹنگ طلب کی گئی ہے۔ جس میں سفارشات کو حتمی شکل دے کر کام شروع کردیا جائے گا۔
1,294 total views, no views today
Comments



