سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات بلِخصوص مینگورہ کے شہریوں کیلئے ڈیلوری سروس کا آغاز۔ مینگورہ شہر میں پہلی بار لوگ گھر بیٹھے اپنے ضرورت کی چیزیں گھر منگواسکتے ہیں۔ یہ سروس kwik delivery service کے نام سے ہے۔ جو سوات یونیورسٹی کی کچھ طالبعلموں نے شروع کی۔
اس طالبعلم کا کہنا ہیں کہ اس قسم کے سروسز باہر ممالک اور پاکستان کے بڑے شہروں میں ہم نے دیکھے ہیں اور اس کے ساتھ ساٹھ معاشرے میں روزگار کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اسی طرح ہم بھی چاھتے ہیں کہ سوات میں روزگار بڑھ جائے اور لوگوں کو کاروبار مزید مستحکم ہو جائے۔
ہم صرف پچاس روپے میں مینگورہ شہر میں ڈیلوری کرتے ہیں لوگ اپنے پسندیدہ ریسٹورانٹ سے خوراک منگواتے ہیں اور اپنے ضروری ادوایات گھر بیٹھ کہ حاصل کرسکتے ہیں۔
اس سروس میں ایک مخصوص نمبر دیا گیا ہے جس پے اپ کال کرسکتے ہیں۔
2,142 total views, no views today



