سوات(فضل ربی سے ) سوات میں گھناونے کاروبار پر۔چھاپہ، اوپر دینی مدرسہ میں قران کی پڑھائی جبکہ نیچے شراب تیار کرنے کی فیکٹری ۔ مینگورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر مینگورہ شہر کے شاہدرہ محلہ میں چھاپہ مارا تو مانکیال سے تعلق۔رکھنے والا شخص گھناونے کاروبار میں ملوث پایا گیا۔ عمارت کی نچلے منزل پر شراب تیارکرنے کی فیکٹری بنائہ گئی تھی جبکہ اوپر کے منزل میں بچوں۔کو۔قران سکھایا۔جارہاتھا۔ پولیس نے فیکٹری سے 1500 سے زائد لیٹر شراب برامد کرکے ملزمان کو موقع پر گرفتار کرلیا۔ جن سے تفتیش جاری ہے
2,382 total views, no views today
Comments



