سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات اور بونیر اضلاع کی سرحد پر بارش کی۔وجہ سے بڑا پہاری پتھر سرک کر سڑک۔پر گرگیا پتھر کی زد میں اکر فلائنگ کو۔بڑا حادثہ کا۔سامنا کرنا پڑا۔ فلائنگ میں موجود مسافروں میں سے چار مسافر زخمی ہوگئے ۔ اگلے سیٹ میں بیٹھے ایک مسافر کو۔بڑی مشکل۔سے گاڑی میں۔سے نکالا گیا ۔ پولیس زرائع کے مطابق فلائنگ کوچ سواڑی سے مینگورہ ارہی تھی ۔ جس۔کو یہ حادثہ پیش ایا مقامی لوگوں نے فلائنگ میں زخمی ہونے۔والے افراد کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل۔کیا گیا ۔جہاں پر انکی۔حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے
2,168 total views, no views today
Comments



