مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ علاقہ اونا ڈھیرئی میں ملزمان کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی پولیس نے رپورٹ درج کی زخمی خاتون کو مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کی گئی مزید تفتش جاری تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ اونا ڈھیرئی میں فائرنگ سے ایک خاتون زوجہ باچا وس خان زخمی ہوئی جن کو پہلے علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی جہاں سے زخمی خاتون کو بعد میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کی گئی ادھر خاتون پر فائرنگ کی دعویداری مبینہ ملزمان صنوبر معمبر اور نصیب جان ساکنان اونا ڈھیرئی پر کی گئی ہے وجہ واقعہ زن بتائی جاتی ہے پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کردی ہے
1,327 total views, no views today
Comments



