سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)کیا مرادسعید واقعی پائلٹ بن گئے ۔ اج پاکستان ائیر فورس کے جنگی جہازوں نے موٹر وے پر لینڈنگ اور ٹیک اف کیا ۔ جنگی صورتحال سے نمٹنے کیلئے یہ مشقیں کی گئی ۔ مشقوں کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مواصلات تھے ۔ جنہوں مشقوں کے بعد جنگی جہازوں کا معائنہ کی اور جنگی جہاز پر سوار ہوئے ۔ اور پائلٹس کیساتھ تصاویر بھی بنائی ۔وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے علاوہ سینئر ملٹری افسران اور اعلٰی سول عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
2,690 total views, no views today
Comments



