سوات(سوات نیوز) سوات میں دو اکگ واقعات میں۔ایک خاتون قتل جبکہ تین افراد زخمی یوگئے ۔ پولیس اور ہسپتال۔زرائع کے مطابق بنڑ مینگورہ میں گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے شوکت نامی شخص نے فائرنگ کرکے اہنے بیوی کو تقل کردیا یہ واقعہ افطاری سے کچھ دیر قبل پیش ایا۔ قتل ہونے والی خاتون۔رقاصہ تھی تاہم شادی کے بعد اپنا فن چھوڑ دیا تھا ۔
اسی طرح مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں نماز تراویح کے دوران معمولی تنازعے پرفایرنگ ہوئی یے ۔ فایرنگ سے تین نمازی زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے سیدو ۔ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس نے دونوں۔واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی یے
3,117 total views, no views today
Comments



