سوات(سوات نیوز) سوات سمیت صوبہ بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے بھی جاری رہی ۔ تیسرے روز سرکاری ہسپتالوں کیساتھ ساتھ نجی ہسپتال بھی بند رہے ۔ وزیر سحت اور مشیر۔صحت کیخلاف شروع ہونے والے ڈاکٹروں کی۔ہڑتال اج تیسرے بھی جاری تہی ، ڈاکٹرز ایمرجنسی کے علاوہ دیگر وارڈز اور اوپی ڈی سے غیر حاضررہے ۔ جبکہ اج جمعہ کے عوز بطور احتجاج اپنی نجی کلینکس بھی بند رکھے ۔ سرکاری اور بجی ہسپتالوں حسپتلوں بندش کی وجہ سے مریضوں کو۔صوبہ بھر میں خوار ہونا پڑا ۔ دور دراز علاقوں سے ائے ہوئے مریض علاج کئے بغیر واہس روانہ ہوئے ۔
1,389 total views, no views today
Comments



