سوات(ساجد خان )ضلع سوات میں اسلحہ نما کھلونوں کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب اسلم رضا کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع سوات میں کھلونہ نما اسلحہ کے خرید وفروخت پر دفعہ CrPC 144 کے تحت مکمل پابندی عائدکردی گئی ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق حکم کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188 PPC کے تحت کارروائی کی جائیگی۔
1,424 total views, 2 views today
Comments