سوات (سوات نیوز)سوات کے گاوں سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول استاد قتل ، لاش مٹہ ہسپتال منتقل پولیس زرائع کے مطابق مٹہ کے گاوں سخرہ میں۔سکول استاد کو سڑک کنارے نامعلوم آفراد نے قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق صابر ولد شراخط سکنہ اشاڑے بکری عالم گنج جو کہ گورنمیٹ مڈل سکول عالم گنج علاقہ تھانہ چارباغ میں ٹیچر تھا۔کو کسی ملزم/ملزمان نامعلوم نے بمقام سخرہ خوڑ علاقہ تھانہ کالاکوٹ اسلحہ آتش سے فائرنگ کرکے قتل کر مقتول سے ااعضانناسل کاٹ کر ساتھ لئے گیا ھے مزید معلومات جاری ہے
3,367 total views, 2 views today
Comments