سوات (سوات نیوز)ایف اے ایف ایس سی نتایج سوات بورڈ ۔سب سے پہلے سوات نیوز پر ۔انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان ٹیپو ماڈل سکول اینڈ کالج کبل کے میڈیکل کے طالبات فاطمہ حسین اور زرمینہ اکرام نےٹاپ تھری میں 2 پوزیشنیں حاصل کرلی جبکہ جہانزیب کالج کے طلباء نے میڈیکل ،انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں ایک ایک پوزیشن حاصل کرلی۔ ذرائع نے ان پوزیشن کی تصدیق کردی ہے ۔
2,717 total views, no views today
Comments



