سوات(سوات نیوز)کوزہ درشخیلہ میں دس دنوں سے بند مسجد اللہ اللہ کرکے کھول دیا گیا، سرکاری امام تنازعہ کے حل تک امامت کرینگے، ڈی ایس پی مٹہ سرکل پیر سید کے مطابق نے کوزہ درشخیلہ کس گل آباد میں عوامی مطالبے پر بند مسجد میں سرکاری پیش امام کو تعینات کرکے علاقے کے عوام کیساتھ نماز آدا کردی۔ڈی ایس پی کے مطابق جب تک دونوں فریقین راضی نہیں ہوتے تب تک یہ پیش امام یہاں نماز آدا کریگا اور مسجد عوام کی عبادت کیلئے کھلا رہے گا۔۔
2,090 total views, no views today
Comments



