مینگورہ ،سوات خصوصاً مینگورہ شہر میں امسال بھی ڈینگی وائرس سے سینکڑوں لوگ متاثرہوکر ہسپتال پہنچا ئے گئے ۔ جن میں زیادہ تر مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ کے بتائے گئے ، پچھلے سال ڈینگی مریضوں کی تعداد ہزاروں میں تھی اور ان میں 100سے زائد جاں بحق بھی ہوئے تھے انتظامیہ کی پلاننگ اور آگہی سے امسال مریضوں کی تعداد کم ہوگئی لیکن لاروے کے موجود رہنے سے خدشہ ہے کہ اگلے سال مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو لہذا انتظامیہ لاروے کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھاکر وائرس کا مکمل خاتمہ کریں ۔
724 total views, no views today
Comments


