مٹہ (سوات نیوز) مٹہ راگستون میں ایک خاتون نے دریا ئے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی لاش دریا ئے سوات سے برامد ہوکر مٹہ ہسپتال لائی گئی جو بعد میں اپنے ور ثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کالاکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں ایک خاتون دختر الف ضان عمر 42 سال سکنہ راگستون نے دریا سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی بعد میں خاتون کی لاش دریائے سوات سے برامد ہوکر پولیس نے لاش کو مٹہ ہسپتال منتقل کی جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کی ہے
884 total views, 2 views today
Comments