سوات(سوا ت نیوز)ضلع سوات میں دو دن کی لاک ڈاون کی خبر سنتے ہی اشیائ خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، ضلع بھر میں بیس کلو اٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ کردیا گیا ہے، سوات نیوز کے سروے کے مطابق کل اٹے کی بیس کلو بیگ کی قیمت 950 روپے تھی جبکہ اج وہ قیمت 1050 روپے تک پہنچ گئی ہے، تاجر برادری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فلور ملز بند ہوگئے ہیں اور چند ہی فلور ملز اٹے اپنی مرضی کی قیمت پر بھیج رہے ہیں، اس وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے .
مزید ویڈیو دیکھیں
915 total views, no views today
Comments



