سوات، ارمی پبلک سکول پشاور میں کل ہونے والے سفاکانہ دہشت گردی اور پھول جیسے معصوم بچوں کو شہید کرنے کیخلاف گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے احتجاجی واک کیا، جو کالج سے شروع ہو کر سوات پریس کلب پر اختتا پذیر ہوا، طالب علموں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جس پردہشت گردی کیخلاف نعرے درج تھے، اس موقع پر فیڈریشن کے عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے زمین پر امن چاہتے ہیں،
358 total views, no views today
Comments


