سوات(سوات نیوز)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ قانون سب شہریوں کے لئے برابر ہیں کوئی بھی فرد قانون سے بالاتر نہیں میرے لئے میرا بھتیجا،خاندان کا ہر فرد اور عوام خواہ امیر ہوں یا غریب سب ایک جیسے ہیں ہم جو انصاف کے نعرے لگارہے ہیں آج ہم نے ثابت کردیا کہ پولیس سمیت تمام محکمے آزاد اور غیر سیاسی ہیں جس پر ہم فخر محسوس کرتے ہیں،ضلع سوات میں پولیس مکمل طور پر آزاد ہے جو بھی خواہ میرا رشتہ دار ہو یا کوئی اور،جرم کریں تو ان کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے واضح کیا کہ خیبر پختونخوا کی پولیس مثالی ہے پختونخوا میں قانون سب کے لئے ایک جیسا ہے آج اگر میرا بھتیجا دفعہ 144 کے خلاف ورزی
809 total views, no views today



