سوات(سھیل باچا سے)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں کورونا وائرس کے پانچ کیسز سامنے اگئے جن کی رپورٹس بھی پازیٹیو اگئی ہے، بریکوٹ ہسپتال کے ائسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے، ایم ایس بریکوٹ ہسپتال ڈاکٹر فخر عالم کا کہنا ہے ، کہ تحصیل پنچاب کے علاقہ لودھراں اور بلوچستان کے علاقہ لورائی سے پندرہ افراد کی تبلیغی جماعت کے اراکین کو لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کی گئی ، اور پانچ افراد کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کیا گیا ، جن کی ٹیسٹ مثبت اگئے ہیں، تبلیغی جماعت کے باقی دس افراد کو اپنے گاوں کو روانہ کردیا گیا ہے،
جن پانچ افراد کے پازیٹیو ٹیسٹ مثبت ائے ہیں تو ان کو علاج مکمل ہونے تک بریکوٹ ہسپتال کے ائسولیشن وارڈ میں زیر علاج رہیں گے ۔
1,014 total views, no views today
Comments



