سوات(سوا ت نیوز)ٹرانسپورٹ پر پابندی،دفعہ 144 کے باوجود بالائی علاقوں میں پرائیویٹ گاڑیوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری،سوات میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی اور ضلع بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی ہے لیکن اسکے باوجود پرائیویٹ گاڑیوں میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا ہے اور انہوں نے بالائی علاقوں میں ڈھیرے ڈال دئے ہیں جس کے وجہ سے عوام کی جانب سے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ پابندی وغیرہ صرف غریبوں کیلئے ہیں۔
746 total views, no views today
Comments



