سوات(سوات نیوز)سوات میں پچھلے 24 گھنٹوں میں انیس افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ۔
سوات میں نئے کرونا کیسز بحرین، گلشن چوک، رنگ محلہ، لنڈیکس، کانجو، بنڑ مینگورہ، زمرد کان، خوازہ خیلہ، تندوڈاگ اور چارباغ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں کل کرونا کے مریضوں کی تعداد 150 تک پہنچ گئی۔
927 total views, no views today
Comments



