سوات(سوات نیوز) تسوات کے تحصیل کبل میں تھانہ کبل کے حدود گل جبہ میں دن دیہاڑے نامعلوم ڈآکوں گھر میں گھس گئے”اہل خانہ کو یرغمال بنالیا”5 ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر گھر سے 54 تولے سونا 3 لاکھ 25 ہزار نقدی کے علاوہ 4 عدد موبائیل اور ایک عدد پستول لیکر فرار ہوگئے” مقامی لوگوں نے مشتعل ہوکر مینگورہ کبل روڈ کو ہرقسم ٹریفک کیلئے بند کردیا DSP اکبر خان شینواری۔SHO رحمت علی خان بمعہ دیگر پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے متاثرہ خاندان کے سربراہ ڈاکٹر آرشد اور مقامی مشران سے بات چیت کی اور ملزمان تک پہنچنے کی یقین دہانی کرائی گئہ جس پر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا۔
1,018 total views, no views today
Comments



