سوات،پاکستان تحریک انصاف چارباغ کے رہنما خواجہ محمد قاسم کی وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پشاور میں ملاقات ،ملاقات میں خواجہ محمد قاسم نے وزیر اعلی سے چارباغ بی ایچ یو کو سول ہسپتال کادرجہ دینے کا مطالبہ ،وزیر اعلی پرویز خٹک نے یقین دہانی کرادی ،بہت جلد چارباغ بی ایچ یو کو سول ہسپتال کا درجہ دیا جائیگا
،وزیر اعلی ،خواجہ محمد قاسم کے مطابق گزشتہ روزپاکستان تحریک انصاف چارباغ کے رہنما خواجہ محمد قاسم کی وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پشاور میں ملاقات کیا ہیں جس میں خواجہ محمد قاسم نے وزیر اعلی سے چارباغ بی ایچ یو کو سول ہسپتال کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ،وزیر اعلی نے یقین دہانی کرادی ہیں ،وزیر اعلی نے کہا کہ ہم صوبے میں تبدیلی لاکر دیکھا ینگے عوام نے جس تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے اُن وعدے کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں حکومت تعلیم اور صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لارہی ہیں ہم وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی وزیر اعلی پر ویز خٹک کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اُنہوں نے چارباغ بی یچ یو کو سول ہسپتال کادرجہ دینے کا وعدہ کیا ہے ۔
770 total views, 2 views today