سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی مقام مدین کے گاوں شاہ گرام میں گزشتہ رات انے والے سیلاب میں لاپتہ مزید 3 افراد کی لاشیں مل گئی ہے ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو اپریشن اج دوسرے روز بھی جاری رہی جس میں اج مزید تین لاشیں ملبہ سے نکالی گئی ہیں ، جس کے بعد ملنے والے افراد کی تعداد اٹھ ہوگئی ہے جبکہ مزید تین افراد کی تلاش جاری ہے ۔
1,069 total views, no views today
Comments



