سوات (سوات نیوز) مینگورہشہر کے نواحی علاقل تختہ بند بائی پاس تبلیغی جماعت کے سامنے دو گاڑیوں کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 سوات نے اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچا دی ۔ ریسکیو 1122کے مطابق میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید طبی امداد کیلئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔
1,248 total views, no views today
Comments



