سوات(سوات نیوز)سوات ڈویژنل انٹرڈسٹرکٹ ووشوچمئن شپ جنوری کے آخری ہفتے منعقد ہوگی،چمپئن شپ کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ییں۔سوات ووشوایسوسی ایشن کے سیکرٹری اورانٹرنیشںنل ریفری شفیع الرحمن نےبتایا کہ سوات میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ چمپئن شپ میں سوات،دیر بونیر اور ملاکنڈ سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔انہوں نے کہاہے کہ اس کے ساتھ ہی سوات ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں سمیت آفیشلز کو انکی شاندار کارکردگی پر ایوارڈز دینے کیلئے ایک ہروقارتقریب کاانعقاد کیا جائیگا۔
684 total views, 2 views today
Comments