سنیٹر مولانا عبدالغفور نے کہا ہے کہ بٹ خیلہ میں ملاکنڈ ڈویژن کا تاریخی جسلہ اور ریلی ہوگی تمام ترتیاریاں مکمل ہےجلسے میں موجودہ سلیکٹڈ حکومت کے کرتوت عوام کے سامنے رکھے ینگےکچھ میڈیا چینلز نے خبر چلائی کہ جلسہ ملتوی ہوگیا ایسی کوئی بات نہیں جلسہ ہر صورت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اس قسم کی خبروں سے حکومت عوام کا سیلاب نہیں روک سکتےعمران خان سے لیکر کابینہ تک سب جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں انہوں نے کہا۔کہ عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کرکے دم لینگےمولانا عبدالغفور حیدی کا سوات سے قافلہ بٹ خیلہ جلسے میں روانہ ہونے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کی ۔
708 total views, 2 views today
Comments