سوات(سوات نیوز) ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او افس پہنچنے پر نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر دلاور خان بنگش کو پولیس کی چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
دلاور خان بنگش تبدیل ہونے والے ڈی۔پی او قاسم علی خان کی جگہ تعینات ہوئے ہیں جنہوں نے اج سے باقاعدہ اپنا چارج سنبھال لیا
826 total views, 2 views today
Comments