سوات(ساجد خان)پشاور زلمی کی ٹیم مالم جبہ پہنچ گئی، تصاویر وائرل، ڈیرن سیمی، ہاشم املہ اور دیگر کھلاڑیوں نے مالم جبہ وادی کو خوب انجوائے کردیا، پشاور زلمی کی ٹیم مالک جاوید افریدی کی سربراہی میں دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئی ہے،

پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی، ہاشم املہ اور کامران اکمل کی تصاویر سامنے انے کے بعد مسلسل وائرل ہورہی ہے، ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے پلئیر گراس سکی انگ، چیئرلفٹ اور زیپ لائن سے لطف اندوزہونگے جبکہ مقامی بچوں کیساتھ بھی سکی انگ کھلیں گے۔

1,222 total views, no views today
Comments



