سوات(سوات نیوز) سیدو شریف ائیرپورٹ کھولنے کی تاریخ جوں جوں قریب ارہی ہے ۔ عوام میں خوشی مزید بڑ رھ رہی ہے اور ایک ایسی نئی خبر جو اوورسیز پاکستانیوں کی خوشی دوبالا کرے گی ۔ اوورویز پاکستانی بھی اب سیدھا سوات کے سیدوشریف ائیرپورٹ ائیں گے ۔ جس کیلئے ٹکٹ کی فروخت بھی شروع کردی گئی ہیں ۔ 26 مارچ کو پہلی پرواز جو اسلام اباد سے روانہ ہونگے اس فلاِٹ میں وہ مسافر بھی شامل ہوں گے جو بیرون ملک سے اسلام اباد ائے ہیں تو ان کو وہاں سے سیدھا سوات کے سیدو ائیرپورٹ پر اتارا جائیگا ۔یہ شرط ان مسافروں کیلئے ہیں جن کے پاس سوات کے ٹکٹ بھی ہونگے ۔ یوں اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ۔ پی آئی اے زرائع کے مطابق یہ بھی ممکن یے کہ سعودی عرب ، دبئی اور قطر سے ڈائریکٹ فلائٹ بھی جلد شروع ہوجائے گی ۔ اس کے لئے مسافروں کی تعداد اور بین الاقوامی پزوازوں کی منتظمین سے . بات کی جائے گی۔
نیچے فلائٹ کی ڈیٹیل ہیں جو بین الاقوامی سفر والوں کیلئے ہے۔
PK 651 V 26MAR SDTISB HS1 1700 1750
PK 261 V 26MAR ISBAUH HS1 2215 #0045
29200/-
SaiduSharif Airport to ISlamabad and AUH
1,450 total views, no views today