چکدرہ(محمد جلیل سے) ضلع مالاکنڈ مین شاہراہ پر ویگوگاڑی گہری کھائی میں جاگری تین افراد حادثہ میں جان بحق ہگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ مالاکنڈ پہاڑی میں پیش ایا۔ حادثہ میں 2 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا،حادثہ میں ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔
1,170 total views, 2 views today
Comments