سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی کالام اور مالم جبہ میں برفباری جاری ہے، برفباری کے بعد وادی نے سفید رنگ اوڑھ لی ۔
سوات کے میدانی علاقوں میں اتوار کے روز سے بارش کا سلسلہ شرو ع ہو چکا ہے جو دوسرے روز بھی جاری رہا۔
اسی طرح وادی کالام مالم جبہ ، اتروڑ ، مٹلتان، گبن جبہ ، اور دیگر پہاڑی سیاحتی علاقوں میں وقفے وقفے کیساتھ برفباری جاری ہے جس کو دیکھنے بڑی تعداد میں سیاح ان وادیوں کا رخ کررہے ہیں ۔
1,501 total views, no views today
Comments



