سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل کبل کے علاقے مابنڑ میں ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ۔ ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئےانیس سالہ حمیدا للہ چل بسا۔ انیس سالہ حمیداللہ سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنارہاتھا کہ گولی چل گئی ،پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
1,806 total views, no views today
Comments



