سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں چپریال میں دو فریقین کے درمیان بچوں کے لڑائی میں بڑے کھود پڑے، فائرنگ سے ایک فریق سے چار افراد زخمی جبکہ ایک جان بحق ہوا ،پولیس کی بھاری نفری موقع واردات پر پہنچی اوع سرچ آپریشن شروع کردیا زخمی افراد مٹہ ہسپتال منتقل کردئے گئے ہیں
1,427 total views, no views today
Comments



