سوات(سوات نیوز) سوات پی ڈی ایم کا جلسہ چار جولائی کوگراسی گراونڈ میں ہوگا۔ جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے اج پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ اجلاس کی صدارت ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام نے کی۔ اجلاس میں جے یوائی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ سمیت پختونخوا میپ، قومی وطن پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی، اجلاس میں پی ڈی ایم جلسہ کے انتظامات کا جائزہ لیاگیا اور سیاسی پارٹیوں میں ذمہ داریاں تقسیم کی گئی۔
1,108 total views, no views today
Comments



