سوات(سوات نیوز)رحیم آباد پولیس کی کاروائی1320لیٹر دیسی شراب برآمدتفصیلات کے مطابق: ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش اور ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات وقار احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایس ایچ اُو رحیم آباد مجیب عالم خان اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبد الجبار ولد گل بر شاہ ساکن آمانکوٹ سخا چینہ کے قبضے سے 1320لیٹر دیسی شراب (ٹرہ) برآمد کر لی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ رحیم آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیاگیا
746 total views, no views today
Comments



