سوات(سوات نیوز)سوات میں ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی امد کے بعد پٹرول ختم ہوگیا ہے ، ضلع بھر کے چند ہی پٹرول پمپوں میں پٹرول دستیاب ہیں باقی تمام پٹرول پمپ خالی ہوگئے ہیں، جبکہ جن پٹرول پمپوں پر پٹرول دستیاب ہیں ان کے نرخ بیس روپے فی لٹر بڑھ گئے ہیں، اس حوالے سے ڈی سی سوات نے بحرین میں زائد نرخ پر پٹرول فروخت کرنے والے پمپ پر جرمانہ عائد کردیا اور منیجر کیخلاف باقاعدہ ایف ائی ار درج بھی کردی
1,042 total views, no views today
Comments



