سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں ماندور کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے 42 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ریسکیو1122کے مطابق ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم فور ی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔ریسکیو جوانوں نے ملبے تلے ایک خاتون کو زخمی حالت میں نکال لیا ریسکیوکی میڈیکل ٹیم نے خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا۔
476 total views, no views today
Comments



