سوات،قمبر چیک پوسٹ پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار ،تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل تفصیلات کے مطابق قمبر چیک پوسٹ پرپولیس کو مطوب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے زرائع کے مطابق ملزم کو چیکینگ کے دروان گرفتار کرلیاگیا ہے اور اُس کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے زرائع کے مطابق ملزم اکرام ولد سلطان بشیرسکنہ اودیگرام مبینہ طورپر پولیس کو مطلوب تھا
پولیس زرائع کے مطابق مطلوبہ ملزم کو چند ماہ قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کردیا تھا لیکن اُن کا نام لسٹ سے نہ ہٹانے کی وجہ سے اُن کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔
307 total views, no views today
Comments


