سوات(سوات نیوز)صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا NETٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن، جاری کریک ڈاؤن کے دوران سٹی پولیس نے ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد آیاز خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات محبوب عالم سکنہ شاہدرہ وتکے اور عبد اللہ ولد گلزار احمد سکنہ سٹی ہوم رحیم آباد کے قبضے سے مجموعی طور پر 2195گرام چرس برآمد کرلی۔گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ رحیم آباد میں مقدمہ درج کر لیا۔
452 total views, 2 views today
Comments