سوات(سوات نیوز)سوات میں پہلے وومن پولیس سٹیشن سوات میں پہلا ایف ائی آر درج کرلیا گیا ، رحیم اباد میں قائم وومن پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کے مطابق وومن پولیس سٹیشن سوات کا منشیات فروش خاتون کے خلاف کارروائی کی، منشیات فروش خاتون کے قبضے سے 107 گرام ہیروئین اور رقم ریزگاری مبلغ 89590 روپے برآمدکر لئے گئے،منشیات فروش خاتون کے خلاف وومن پولیس سٹیشن میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ، اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
681 total views, 2 views today
Comments